کراچی میں ڈینگی بے قابو



                                 گوگل

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کراچی  میں 104 کیسز رپورٹ ، 

ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثر ضلع شرقی  یے، ضلع  شرقی   میں 45 کیسز رپورٹ ، 

ضلع وسطی  33 ،ضلع جنوبی  17کیسز رپورٹ ۔

کیسز کی تعداد شہر میں سینکڑوں میں ہے، مریض پانی اور جوسز کا استعمال زیادہ کریں ، جسم پر ریش یا خون آنے کی صورت میں فوری اسپتال رجوع کریں ، ڈینگی بخار عموماً 5 دن میں ختم ہوجاتا ہے، اگر جسم میں پانی کی کمی ہوجاتی ہے تو مریض کا شاک میں جانے کا خطرہ ہوتاہے، مریض کو ڈینگی شاک سینڈروم کے بعد پلیٹیلیٹس لگائے جاتے ہیں، انسانی جسم میں پلیٹیلٹس کی تعداد 1 لاکھ 50 ہزار تا 3 لاکھ 50 ہزار ہونی چاہیے۔ عموماً جنکے پلیٹیلیٹس 50 ہزار سے کم ہوتے ہیں انہیں پلیٹیلیٹس لگائے جاتے ہیں؛ 

Post a Comment

0 Comments